تاریخ: منگل‬‮   17   جولائی   2018

05کروڑ نہیں ،1 ارب نہیں ،2ارب نہیںبلکہ واپڈا نے شہری کو کتنا بل تھما دیا‘ جان کر آپ کے ہوش اُڑجائینگے


کراچی( نیوز ڈیسک)کے الیکٹرک نے اپنے صارف کو 2ارب 20کروڑ روپے کا بل بھیج دیا،صارف بل دیکھ کر حیران رہ گیا،کے الیکٹرک کے عملہ نے صارف کی مدد کرنے انکار کردیا،بل جمع نہ کروانے کی صورت میں 17کروڑ روپے جرمان ادا کرنا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی ایریا کراچی کے رہائشی نے گزشتہ سال خراب میٹر کی تبدیلی کیلئے درخواست جمع کروائی تھی۔جس پر کے الیکٹرک کے عملہ نے کوئی کاروائی نہ کی۔جبکہ اب ایک سال بعد کے الیکٹرک نے صارف کو 2ارب 20کروڑ روپے کا بل بھیج دیا۔بل کو کم کروانے کیلئے صارف کے الیکٹرک کے دفتر گیا تو عملہ نے بل کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ بل فوری جمع کروادیں ۔ اگر بل جمع نہ کروایا تو 17کروڑ روپے کا جرانہ ادا کرنا پڑے گا





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved