تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلاول بھٹو کا کہنا ہے اداروں کیخلاف بیانات پر پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی، خورشید شاہ، شیری رحمان و دیگر مولانافضل الرحمان سے بات چیت کریں۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زردای نے مولانا فضل الرحمان کے بیانات پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا اپوزیشن اتحاد

میں صرف انتخابی دھاندلی پر بات کی جائے، اداروں کے خلاف کسی بیان کا حصہ نہ بنا جائے، پارلیمنٹ کے اندر موثر احتجاج اور قانونی طریقہ اپنایا جائے۔خیال رہے پاکستان پیپلزپارٹی کا اجلاس گزشتہ روز بلاول بھٹو کی زیرصدارت ہوا تھا۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved