تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اسد قیصر کو سپیکر قومی اسمبلی، چوہدری محمد سرور کو گورنر اور چوہدری پرویز الہٰی کو سپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کر دیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا اسد قیصر قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے امیدوار ہوں گے، وہ پارلیمانی آداب اور قواعد سے واقف ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا چودھری

سرور سیاسی استحکام کیلئے بہترین کام کریں گے، چودھری سرور گورنر رہ چکے ہیں، وہ آئینی کردار سے واقف ہیں، پنجاب میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار کا اعلان عمران خان کریں گے۔ انہوں نے کہا 13 اگست کو ارکان قومی اسمبلی اور اتحادیوں کو مدعو کر رہے ہیں، ایم کیو ایم نے ہمارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کچھ ممبران کو ارکان قومی اسمبلی سے رابطے کیلئے ذمہ داریاں سونپی ہیں، پرویز خٹک کے پی اور فاٹا کے ارکان قومی اسمبلی سے رابطے میں ہوں گے، سندھ سے عارف علوی ارکان قومی اسمبلی سے رابطےمیں رہیں گے، مغربی پنجاب سے چودھری سرور، مشرقی پنجاب کے ممبران قومی اسمبلی سے شفقت محمود رابطہ میں رہیں گے۔ انہوں نے کہا امید ہے پورا پارلیمانی عمل احسن طریقے سے سر انجام ہوگا۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved