تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عرب میڈیا کے مطابق کینیڈا کو تیل کی سپلائی جاری رکھنے کے حوالے سے سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالِح کی جانب سے تازہ بیان جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعوی عرب اور کینیڈا کے درمیان سفارتی و تجارتی تنازعے اور سیاسی کشیدگی تیل کی سپلائی پر اثر انداز نہیں ہوگی۔سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح کا کہنا ہے کہ کینیڈا سے تیل کی سپلائی سے

متعلق معاہدے کی معطلی یا تنسیخ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے اس لیے یہ معاہدے اپنی جگہ قائم ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئے سعودی عرب سے کینیڈا کو سعودی خام تیل کی فراہمی جاری رکھی جائے گی۔سعودی عرب نے 4 روز قبل کینیڈا پر داخلی معاملات کا الزام عائد کرتے ہوئے تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا جب کہ سعودیہ میں تعینات کینیڈا کے سفیر کو ملک بدر کرتے ہوئے اوٹاوا سے اپنے سفیر کو واپس وطن بلا لیا تھا اسی طرح کینیڈا سے درآمد کیے جانے والی اجناس پر بھی پابندی عائد کر دی تھی۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved