تاریخ: ہفتہ‬‮   20   اکتوبر‬‮   2018

بنی گالہ تجاوزات کیس: عمران خان جو ریکارڈ دینا چاہتے ہیں دے دیں: سپریم کورٹ


اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نےاسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق کیس میں سروئیر جنرل آف پاکستان اور ممبر ریونیو بورڈ کو مل کر شام تک ریکارڈ مکمل کرنے اور ریونیو ریکارڈ میں کوئی بھی ردوبدل نہ کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کی۔ عدالتی استفسار پر سرویئر جنرل نے بتایا کہ ساڑھے

چار کلومیٹر کی حد بندی ہوچکی، دشوار گزار 7 علاقے ہیں مزید کچھ وقت لگے گا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ 22 علاقے بھی ہوں تو کیا ہے ؟ عدالتوں میں کاغذات دیکھنے اور چائے پینے نہیں آتے۔چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ عمران خان بھی جو ریکارڈ دینا چاہتے ہیں دے دیں، ان کے ذمہ اگر کوئی واجبات ہیں تو وہ بھی ادا کریں۔ عمران خان کے وکیل بابراعوان بولے کہ وزیراعظم لوگوں کے لئے مثال بنیں گے، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ کیا مطلب ؟ ابھی تو وہ وزیراعظم نہیں بنے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved