تاریخ: ہفتہ‬‮   20   اکتوبر‬‮   2018

‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’


سرگودھا( نیوز ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزدای اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کے دلوں میں نواز شریف کی محبت بھری ہوئی جس کو کوئی نہیں نکال اور یہ محبت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ نواز شریف اس ملک کے 3 بار وزیراعظم اور 2 بار وزیر اعلی رہے ہیں اور انہوں نے اپنے ہر دور میں بڑے بڑے منصوبے لگائے ہیں۔مریم نواز

نے کہا عوام کی عدالت میں نواز شریف کا نہیں پاکستان کا مقدمہ لے کر آئی ہوں کیونکہ آمریت کے اندھیروں کو ملک سے مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 22 کروڑ عوام کی نمائندہ جماعت کو سینیٹ انتخابات سے باہر کر دیا گیا یہ سب نواز شریف کے ساتھ نہیں عوام کے ساتھ کیا جا رہا ہے اور عوام پر اپنی رائے مسلط کرنا آمریت ہے۔مریم نواز کا اپنے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ ہمیں نواز شریف کے اثاثے نہ دکھاؤؑ کرپشن دکھاؤ کیونکہ انہوں نے اتنے بڑے منصوبے میں کبھی کوئی کرپشن نہیں کی اور اس بات پر مقدمہ چلا کہ انہوں نے بیٹی سے تحفہ کیوں لیا، بیٹے سے تنخواہ کیوں لی۔ کسی جج نے نواز شریف کو کرپٹ نہیں کہا صرف اقامے پر نکالا گیا۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا منصف خود کو بحال کرانے کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط ہے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved