تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

ڈیرن سیمی نے محمد اصغر کو لیجنڈ قرار دیدیا


دبئی ( نیوز ڈیسک ) پشاور زلمی کے کپتان اور کیربئین سٹار ڈیرن سیمی کی نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے. ویڈیو میں ڈیرن سیمی ہوٹل کی لابی سے نکلتے ہوئے پشاور زلمی کے نوجوان آف سپنر محمد اصغر سے گفتگو کرتے ہیں اور انہیں لیجنڈ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں.تفصیلات کے مطابق ڈیرن سیمی ہوٹل کی لابی سے نکل رہے تھے جب انہوں نے دیکھا کے نوجوان لیفٹ ہینڈ باؤلر محمد اصغر ویڈیو بنارہے

ہیں ڈیرن سیمی جب محمد اصغر کے پاس آئے تو انہوں نے اصغر کو لیجنڈ کہہ کر پکارا ۔ محمد اصغر پشاور زلمی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے گیند باز ہیں اور پی ایس ایل 2 میں بھی اپنی نپی تلی باؤلنگ سے حریف گیند بازوں کا تگنی کا ناچ نچایا ہے ۔ محمد اصغر اس ٹیم کا بھی حصہ رہے ہیں جب پشاور زلمی نے پی ایس ایل 2 کی ٹرافی پر قبضہ جمایا۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved