تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

کرس لِن کو سرجری کی ضرورت نہیں ہے : مینجر


پاکستان ( نیوز ڈیسک )سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے مہنگے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل آسٹریلوی کرکٹر چھکے اور چوکوں کی برسات کردینے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف سہہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوجانے والے کرکٹر کرس لِن کی پاکستان سپر لیگ میں شرکت مشکوک ہوگئی تھی۔کرس لِن کے منیجر سٹیفن

کے مطابق ڈاکٹروں نے بیٹسمین کو خوشخبری سنادی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق کرس لِن کو سرجری کی ضرورت نہیں۔ سٹیفن کے مطابق کرس لِن پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہ کرنے پر مایوس ہیں تاہم بیٹسمین آئی پی ایل میں شرکت کیلئے پرامید ہیں۔ کرس لَن جون میں انگلینڈ میں آسٹریلوی ایک روزہ کرکٹ ٹیم میں شمولیت کیلئے بھی پرامید ہیں۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved