تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

سعودی عرب میں غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ میں ملوث ڈرائیور پاکستانی نکلا


ریاض( نیوز ڈیسک ) سعودی محکمہ ٹریفک نے عجیب و غریب حرکتیں کرنے والے بس ڈرائیور کی گرفتاری سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔محکمہ ٹریفک کا کہناہے کہ بس ڈرائیور پاکستانی شہری تھا۔ شاہراہ پر بس چلاتے ہوئے عجیب و غریب حرکتیں کررہا تھا۔ جس کی ویڈیو کلپ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا تھا۔ ریاض میں الجدیہ چیک پوائنٹ کے قریب ویڈیو کلپ تیار کیاگیا تھا۔ ڈرائیور نے

پولیس اہلکارو ںکو اپنی جانب آتے ہوئے دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی۔اکام بنادی گئی۔ وہ ریاض سے مکہ جانے والی ایک بس پر سوار ہوگیاتھا۔ اس نے مکہ پہنچنے کے بعداپنا حلیہ تبدیل کرلیا تھا۔ ایک سعودی شہری کو بھی گرفتار کیا گیا جو اس کے ہمراہ تھے۔ اسکے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved