تاریخ: ہفتہ‬‮   20   اکتوبر‬‮   2018

توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) طلال چوہدری نے اپنے وکیل کے توسط سے سپریم کورٹ میں ابتدائی جواب جمع کرا دیا جس میں کہا گیاہے کہ ان کے مؤکل نے عدالتی حکم کی نافرمانی کی اور نااانصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالی۔جواب میں کہا گیا ہے کہ ان کے مؤکل پارلیمنٹیرین ہیں اور عدالت کا احترام کرتے ہیں انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی۔ ان کے ذہن میں بھی کہیں نہیں کہ انہوں نے کسی طرح عدالت کو

اسکینڈلائز کیا ہو۔طلال چوہدری کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ان پر جو توہین عدالت کا چارج ہے وہ کس نوعیت کی ہے اس کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔واضح رہے سپریم کورٹ نے یکم فروری کو طلال چوہدری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا اور انہیں 6 فروری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔طلال چوہدری کے وکیل نے عدالت میں جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگی تھی جس پر عدالت نے انہیں ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے 26 فروری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved