تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

پرائم منسٹر یوتھ ٹریننگ سکیم کے تحت کام کرنیوالے نوجوان حکام کی توجہ کے منتظر


مانسہرہ ( نیوز ڈیسک )پرائم منسٹر یوتھ ٹریننگ سکیم کے تحت مختلف سرکاری محکموں میں بھرتی ہونے والے نوجوان گزشتہ چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں اور اعلیٰ حکام کی توجہ کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ پرائم منسٹر یوتھ ٹریننگ سکیم کے تحت ان کی مختلف سرکاری محکموں میں بھرتیاں کی گئیں مگر گزشتہ چار ماہ سے

انہیں تنخواہ نہیں ملی جس کی وجہ سے وہ انتہائی مشکل سے زندگی بسر کررہے ہیں ، تاہم جب بھی وہ سرکاری محکموں کے متعلقہ افسران سے تنخواہوں کا مطالبہ کرتے ہیں تو وہ انہیں فنڈز کی عدم دستیابی کا بہانہ بنا کر ٹال دیتے ہیں۔ نوجوانوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ مالی مشکلات کے پیش نظر انہیں جلد از جلد واجبات اد اکیے جائیں۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved