تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

بد ہضمی، قبض اور گیس سے چھٹکارے کے لیے سادہ نسخہ


لاہور( نیوز ڈیسک ) ماہر حکمائ کے مطابق بدہضمی کا علاج جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر صبح ناشتے میں استعمال کریں، یا جو کی روٹی لیں۔ ناشتے میں سالن کا استعمال نہ کریں۔ دہی کا استعمال بند کردیں۔ ٹھنڈا دودھ پئیں۔ کچا دودھ بہتر ہے۔اناردانہ، پودینہ ہم وزن اور اس میں تھوڑی سی ادرک ملا کر چٹنی بنائیں اور دن میں دو بار کھانے کے بعد ایک کھانے کا چمچ لیں۔ قبض واک کریں۔

رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس گرم پانی پئیں۔صبح اٹھتے ہی ایک گلاس گرم پانی پئیں۔ آڑو، امرود یا انگور کھائیں۔ اسپغول کا چھلکا پانی یا دودھ میں لیں۔ گلقند ایک چمچ رات کو نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔ چند قطرے روغن بادام ایک گلاس نیم گرم دودھ میں رات کو سونے سے پہلے لیں۔آدھا چمچ زیتون آئل رات کو سونے سے پہلے لیں۔ 3 انجیر نہار منہ روزانہ کھائیں۔ چھلکے والی دالیں کھائیں۔ گوشت اور انڈے کم استعمال کریں۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved