تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

امریکا نے شمالی کوریا پر بڑی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں


واشنگٹن( نیوز ڈیسک ) غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں میں 56 اداروں، 27 جہاز رانی اور تجارتی کمپنیوں، 28 بحری جہازوں اور ایک فرد کو نشانہ بنایا ہے۔ان کمپنیوں اور اداروں کا تعلق شمالی کوریا، چین، تائیوان، ہانگ کانگ، پاناما اور تنزانیہ سے ہے۔ ان پابندیوں کا مقصد شمالی کوریا پر دباؤ بڑھانا اور اس کے جوہری پروگرام کے لیے

مالی وسائل کو ختم کرنا بتایا گیا ہے۔ابندیوں کے اعلان کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی پابندیاں لگائی جا رہی ہے اور اگر یہ بھی ناکافی ثابت ہوئی تو ہم اس کا دوسرا مرحلہ‘ شروع کریں گے جو دنیا کے لیے انتہائی بدقسمت بات ہو گی۔واضح رہے کہ شمالی کوریا پر اس کے جوہری پروگرام کی وجہ سے امریکی اور عالمی اقتصادی پابندیاں عائد ہیں تاہم اس کے باوجود شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved