تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

حصص بازار، 100انڈیکس 608پوائنٹس کے اضافے پر بند


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان حصص بازار میں 100انڈیکس نے 3دن گرنے کے بعدآج اْٹھان بھری اور بیرونی خریداری کی لہر پر انڈیکس 608 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ 4کاروباری ایام کا مجموعہ منفی 98 پوائنٹس باقی رہ گیا۔پاکستانی حصص بازار میںآج 1260 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار
ہوا، 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 42 ہزار 366 رہی جبکہ انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 43 ہزار

528 پر کیا۔آج بازار حصص میں مجموعی طور پر 19 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئےجن کی مالیت 9 ارب روپے سے زائد رہی جبکہ کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 115 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 38 ارب روپے ہوگئی۔معاشی تجزیہ نگار مزمل اسلم کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 23 فروری کے اجلاس کی تفصیلات آج جاری ہوںگی۔اجلاس میں پاکستان کو دہشت گرد ی فاننسنگ کی فہرست میں شامل کئے جانے کی تجویز کو 3 ماہ کےلئے موخر کردیا تھااور سرمایہ کاروں نے اجلاس کی تفصیلات جاری کئے جانے سے پہلے خریداری کی ہے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved