تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

پاکستانی سمندری خوراک کی برآمد میں اضافہ


کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کی سمندری خوراک (سی فوڈ) کی طلب میں بتدریج اضافے کے باعث اس کی برآمد 18 فیصد بڑھ گئی۔پاکستان سی فوڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ کہ حالیہ چند سالوں سے بالعموم اور گزشتہ سال سے بالخصوص پاکستانی سی فوڈ کی برآمد
میں اضافہ جاری ہے، 14-2013ء میں پاکستان سے 143.235 ملین ڈالر کی سمندری خوراک برآمد

کی گئی جبکہ 16-2015ء کے 8 ماہ( جولائی تا فروری) کے دوران یہ برآمدات بڑھ کے 156.854 ملین ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ 18-2017ء کے پہلے 8 ماہ ( جولائی تا فروری) پاکستانی سمندری خوراک کی برآمدات 234.758 ملین ڈالر تک جاپہنچی ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلہ میں 18.18 فیصد زائد ہیں، برآمدات میں مزید اضافہ کا بھی امکان ہے





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved