تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

امریکا کا اسرائیل کے یومِ تاسیس پر بیت المقدس میں سفارت خانہ منتقل کرنے کا اعلان


واشنگٹن( نیوز ڈیسک ) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نیوراٹ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانہ رواں سال مئی تک منتقل کر دیا جائے گا۔ امریکا اس تاریخی اقدام کے حوالے سے پرجوش ہے اور یہ بات محض اتفاقیہ ہے کہ مئی میں اسرائیل کے قیام کی سترویں سالگرہ بھی ہے۔ترجمان نے کہا کہ فی الحال عارضی سفارت خانے کھولا جائے گا اور

2019 تک نیا سفارت خانہ تعمیر کر لیا جائے گا۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کہا ہے کہ وہ دن اسرائیل کے عوام کے لیے ایک عظیم دن ہو گا۔دوسری جانب فلسطینی حکام نے امریکی سفارت خانے کے حوالے سے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز قرر دیا ہے۔ پی ایل او کے رہنما صائب اریکات نے کہا کہ امریکی اقدام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved