تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

‘نوجوانوں پر خصوصی توجہ دیکر انہیں معاشرے کیلئے مفید بنایا جا سکتا ہے’


لاہور( نیوز ڈیسک ) وزیر داخلہ احسن اقبال نے میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم سب اس ملک کے لئے کام کر رہے ہیں اور پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں نوجوانوں کی اکثریت ہے جن کی مدد سے ہم اس ملک کو آگے لیکر جانا چاہتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک کے پاس نوجوانوں کی کمی ہے اور دنیا میں نوجوانوں کا 80 فیصد حصہ ترقی پذیر ممالک میں ہے۔ نوجوانوں پر خصوصی

توجہ دے کر انہیں معاشرے کیلئے مفید بنایا جا سکتا ہے۔ توانائی سے بھرپور نوجوان کو پاکستان کی ترقی کیلئے استعمال کرنا چاہیئے۔وزیر داخلہ احسن اقبال نے ہمیں ایک روڈ میپ کی ضرورت ہے اور 2013 سے پہلے کوئی روڈ میپ نہیں تھا جبکہ آمد و رفت کے ذرائع کے زبوں حالی کا شکار تھے جبکہ توانائی کے شعبوں پر بھی کوئی توجہ نہیں دی گئی جس کی وجہ ملک کی انڈسٹری کو تالے لگ گئے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved