تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

عمر اکمل کی وکٹ میچ کی ٹرننگ پوائنٹ تھا، برینڈن میک کولم


دبئی( نیوز ڈیسک ) لاہور قلندر کے کپتان برینڈن میکولم کا کہناہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اس طرح کے رزلٹ آتے رہتے ہیں ہمارے میچ میں عمراکمل کی وکٹ ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی جس کے بعد لڑکوں نے غلطیاں کرناشروع کیں۔میچ کے اختتام پر گفتگوکرتے ہوئے لاہور قلندر کے کپتان برینڈن میکولم کا کہنا تھا کہ ہم بہترین کھیل رہے تھے لیکن جب کیرن پولاڈ نے واپسی کی تو میچ ہی بدل گیا ،فخر اور

سہیل اچھی اننگ کھیلتے ہوئے دباؤ میں آئے اور غلطی کربیٹھے۔انہوں نے کہا کہ یہ پہلا میچ تھا ابھی پوری سیریز پڑی ہوئی ہے ہم واپسی کریں گے اور اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں گے۔ برینڈن میکولم کہتے ہیں کہ ہماری ٹیم باؤلنگ ،بیٹنگ دونوں شعبوں میں بہترین ہے ۔واضح رہے لاہور قلندرکو ملتان سلطانز نے 43رنز سے شکست دی تھی،ان کی آخری 7وکٹیں محض 5رنز کے اضافے پر گری۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved