تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

جنید خان پی ایس ایل میں ہیٹرک کرنے والے دوسرے گیند باز بن گئے


دبئی :پاکستان سپر لیگ کے دھماکے دار مقابلے جاری ہیں۔ پی ایس ایل کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔ کل پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں جنید خان نے ہیڑک کرنے کا انتہائی شاندار ریکارڈ بنالا ڈالا ہے جو اس سے قبل صرف محمد عامر ہی بنانے میں کامیاب ہوئے تھے ۔فصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی ٹیم انتہائی شاندار بلے بازی کامظاہرہ کرتے ہوئے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب

میں بیٹنگ جاری رکھے ہوئے تھے جس میں فخر زمان ملتان سلطان کے باولرز کی خوب دھلائی کر رہے تھے کہ وہ اچانک پولارڈ کی گیند پر 49 رنز پر احمد شہزاد کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے اور پھر کیا ہونا تھا بس پھر جنید خان بلے بازوں پر قہر بن کر برسے اور مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن ریزہ ریزہ کر ڈالی اور پی ایس ایل تھرڈ ایڈیشن میں ہیڑک کرنے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔جنید خان نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں ڈلپورٹ ،یاسر شاہ اور رضاحسن کو ایک ساتھ پولین پہنچا کر تیسرے ایڈیشن میں سب سے پہلے ہیٹرک کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اعزاز صرف محمد عامر کے پاس ہے جنہوں نے 2016 میں ہیڑک کی تھی ۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved