تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

مڈل آرڈر کی ناکامی ہار کا سبب بنی : فخر زمان


دبئی( نیوز ڈیسک ) لاہور قلندرز کے اوپنر اور نائب کپتان فخر زمان نے ملتان سلطانز کے خلاف 49 کے اسکور پر آؤٹ ہونے پر کہا کہ وہ اپنی نصف سنچری کے بارے میں نہیں ٹیم کے بارے میں سوچ رہے تھے۔میچ کے بعدنیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ چوکا مارنے کی کوشش کررہے تھے تاہم بال سیدھی فیلڈر کے پاس چلی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ اچھے آغاز کے بعد میچ

ہارنے سے مایوسی ہوئی، آئندہ میچوں میں اس میچ کے مثبت پہلوؤں پر فوکس کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اوپنر کا کام اچھا آغاز فراہم کرنا ہوتا ہے، اننگز کا اختتام مڈل آرڈر کے بلے باز کرتے ہیں تاہم ان کی پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ اننگز کو لمبا لیکر چلوں۔خیال رہے کہ میچ میں فخر کی ٹیم لاہور قلندرز کی ٹیم کو 43 رنز سے شکست ہوئی تھی۔فخر زمان اپنی ٹیم کا اچھا آغاز فراہم کرنے میں کامیاب رہے تھے تاہم آخری سات بلے باز مجموعے میں صرف 4 رنز کا ہی اضافہ کرپائے اور اس طرح ملتان اپنا دوسرا میچ بھی جیت گیا۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved