تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

ایک ہی طرح کے کردار بار بار کر کے خود پر چھاپ نہیں لگوانا چاہتا، اکشے کمار


ممبئیر( نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ میں یہ کام بار بار نہیں کرسکتا کہ ایک ہی طرح کے کردار بار بار کر کے خود پر ایک مخصوص چھاپ نہیں لگوانا چاہتا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کما ر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ میں مختلف قسم کے کردار نبھانا چاہتاہوں کیونکہ اگر میں صرف ایکشن فلمیں کروں گا تو میرے اوپر ایکشن ہیرو کی چھاپ لگ جائے گی اس لئے

میں کامیڈی اور ایکشن فلمیں کرتا ہوں .ان کا کہنا ہے کہ میں پہلی بار جنگ پر مبنی فلم کا حصہ بنا ہوں ، سارا گڑھی کی جنگ پر مبنی فلم ’’کیسری‘‘ میں سکھ کا کردار ادا کر رہاہوں اور ساتھ ہی میں کامیڈی سے بھرپور فلم ’’ہائوس فل4‘‘ کا بھی حصہ ہوں۔یاد رہے کہ اکشے کمار کی حال ہی میں فلم پیڈمین نے کافی اچھا بزنس کیا تھا جس کی پروڈکشن کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے دی تھی۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved