تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

سنگا کارا میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے ،نیلم منیر


دبئی ر( نیوز ڈیسک )پی ایس ایل کا جادو سر چڑھ کر بول رہاہے ۔جہاں اس نے کرکٹ کے دیوانوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے وہیں اس کے سحر میں جکڑنےوالوں میں شوبز کی اہم شخصیات بھی پیچھے نہیں ہیں ۔پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان کی برانڈ ایمبیسڈر نیلم منیر نے نیو نیوز کی رپورٹر سےگفتگو کرتے ہوئے اہم راز سے پردہ اٹھایا ۔ نیلم منیر نے رپورٹر کے

سوال پر کہ” آپ کا پسندیدہ کھلاڑی کون سا ہے “، تو نیلم منیر نے جواب میں کہا کہ “مجھے سری لنکن کھلاڑی سنگا کارا بہت پسند ہے” ۔انہوں نے کہا کہ “میں نے سری لنکا میں میچ بھی دیکھا، اور سنگا کارا ملتان سلطان کی ٹیم میں بھی ہیں” ۔ رپورٹر کے کہنے پر نیلم منیر نے “دل دل پاکستان ” بھی مدھر دھن کے ساتھ سنایا ۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved