تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

احد چیمہ کی گرفتاری پر بیورو کریسی میں ہلچل، سول سیکرٹریٹ ملازمین کی ہڑتال،دفاتر پر تالے ڈال دیئے گئے


لاہور( نیوز ڈیسک ) سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتار ی پر پنجاب کی افسر شاہی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور سول سیکرٹریٹ میں ملازمین نے ہڑتال کر دی جبکہ دفاتر پر تالے ڈال دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق احمد چیمہ کی گرفتاری نے پنجاب کو بیورو کریسی کو ہلا کر رکھ دیا ہے اورسول سیکرٹریٹ میں ملازمین نے ہڑتال کر دی ،دفاتر پر تالے ڈال دیئے گئے اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری عمر

رسول کی زیرصدارت جی او آر ون میں بیوروکریٹس کا اجلاس جاری ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں افسر شاہی کے تحفظات پر غور کیا جائے گا۔یاد رہے کہ نیب نے 21 فروری کو کارروائی کرتے ہوئے لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سوسائٹی کی 32 کنال اراضی غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر گرفتار کیا۔نیب حکام کی جانب سے اگلے ہی روز احد چیمہ کو عدالت میں پیش کیا گیا جس پر عدالت نے انہیں 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر حوالے کردیا۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved