تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

سعودی عرب ، ترکی ، چین نے پاکستان کیخلاف بڑی سازش ناکام بنا دی


لاہور( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب ، ترکی اور چین نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کیخلاف قرارداد کو ناکام کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ہفتے امریکہ نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کیخلاف قرارداد پیش ی جس کی چین ، سعودی عرب اور ترکی نے مخالفت کی۔امریکی حکومت پاکستان کو دہشتگردی ممالک کی واچ لسٹ میں

شامل کرانا چاہتی تھی تاکہ اسلام آباد کیخلاف سخت اقدامات کیے جائیں لیکن تین بڑی طاقتوں نے امریکی ارادے کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔واضح رہے کہ پاکستان نے حال ہی میں سعودی عرب میں تعینات اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں مزید فوجی رواں ہفتے سعودی عرب بھیجے جائیں گے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved