تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

ایک سیب روزانہ رکھے تندرست اور توانا یہ کہاوت تو سنی ہو گی اب جانیں سیب کے وہ حیران کن فوائد جو آج تک نہیں سنیں ہونگے


اسلام آباد (نیوزڈیسک) انگریزی زبان کی ایک مشہور کہاوت کے مطابق روزانہ ایک سیب کھانے سے انسان کو ڈاکٹر یا علاج کی ضرورت نہیں پڑتی. یہ بات بلاشبہ درست ہے کیونکہ سیب دنیا کا وہ واحد پھل ہے جو صحت اور غزائیت سے بھرپور ہے.سیب دس فیصد یا اس سے زائد کی مقدار میں وٹامن (سی) اور فائبر یعنی ریشہ فراہم کرتا ہے جس کا روزانہ استعمال ڈاکٹرز کا تجویز کردہ ہے. ان خاص غزائی

اجزاء میں انسانی جسم کے کینسر سے لڑنے کی صلاحیت موجود ہے. اور افسوس ناک طور پر حکومت یہ بات سالہ سال سےچھپاتی آرہی ہے.اس کے علاوہ سیب میں موجود وافر مقدار فائٹو کیمیکلز اور اینٹی آکسیڈینٹس قوت مدافیت کو بڑھاتے ہیں اور وزن گھٹانے میں مدد دیتے ہیں. سیب کا چھلکا اور گودا (فائبر) امراض قلب، پھیپڑوں کے کینسر، ایستھما، ڈمینشیا اور الزائمرجیسے دیگر امراض کی روک تھام اور علاج میں مدد دیتا ہے. خصوصاً سیب کے چھلکے میں موجود ٹریٹرپینوائڈز مختلف اقسام کے کینسر سے لڑنےکی طاقت رکھتے ہیں. :سیب کے بیج کی خصوصیات کیا آپ کو معلوم ہے کہ سیب کے بیج میں وٹامن (بی-17) موجود ہے جو آسانی سے دستیاب نہیں ہوتا. یہ خاص وٹامن پروناسنفیملی کے پھلوں، جیسے کہ سیب اور خوبانی کے بیجوں میں موجود ہوتا ہے. یہ انسانی جسم میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس کے ساتھ آمیزش اختیار کرکے نقصان دہ خلیات کو ختم کرتا ہے. حالانکہ اس میں موجود قدرتی سائینائڈ نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے لیکن قلیل تعداد سائینائڈ جسم کے اینزائمز کے ساتھ مل کر اپنا زہریلا مادہ بے تاثیر کردیتا ہے. البتہ سیب کے بیج کی صحیح مقدار سائینائڈ کے نقصان سے محفوظ رکھ سکتی ہے.وٹامن (بی-17) کینسر اور ٹیومر کی نشونما کو روکتا ہے، ساتھ ہی اس میں ضروری خلیات کو چھوڑ کر کینسر پیدا کرنے والے خلیات کو ختم کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے. انگریزی زبان کی ایک مشہور

کہاوت کے مطابق روزانہ ایک سیب کھانے سے انسان کو ڈاکٹر یا علاج کی ضرورت نہیں پڑتی. یہ بات بلاشبہ درست ہے کیونکہ سیب دنیا کا وہ واحد پھل ہے جو صحت اور غزائیت سے بھرپور ہے. سیب دس فیصد یا اس سے زائد کی مقدار میں وٹامن (سی) اور فائبر یعنی ریشہ فراہم کرتا ہے جس کا روزانہ استعمال ڈاکٹرز کا تجویز کردہ ہے. ان خاص غزائی اجزاء میں انسانی جسم کے کینسر سے لڑنے کی صلاحیت موجود ہے. اور افسوس ناک طور پر حکومت یہ بات سالہ سال سےچھپاتی آرہی ہے. اس کے علاوہ سیب میں موجود وافر مقدار فائٹو کیمیکلز اور اینٹی آکسیڈینٹس قوت مدافیت کو بڑھاتے ہیں اور وزن گھٹانے میں مدد دیتے ہیں. سیب کا چھلکا اور گودا (فائبر) امراض قلب، پھیپڑوں کے کینسر، ایستھما، ڈمینشیا اور الزائمرجیسے دیگر امراض کی روک تھام اور علاج میں مدد دیتا ہے. خصوصاً سیب کےچھلکے میں موجود ٹریٹرپینوائڈز مختلف اقسام کے کینسر سے لڑنےکی طاقت رکھتے ہیں. :سیب کے بیج کی خصوصیات کیا آپ کو معلوم ہے کہ سیب کے بیج میں وٹامن (بی-17) موجود ہے جو آسانی سے دستیاب نہیں ہوتا. یہ خاص وٹامن پروناسنفیملی کے پھلوں، جیسے کہ سیب اور خوبانی کے بیجوں میں موجود ہوتا ہے. یہ انسانی جسم میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس کے ساتھ آمیزش اختیار کرکے نقصان دہ

خلیات کو ختم کرتا ہے. حالانکہ اس میں موجود قدرتی سائینائڈ نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے لیکن قلیل تعداد سائینائڈ جسم کے اینزائمز کے ساتھ مل کر اپنا زہریلا مادہ بے تاثیر کردیتا ہے. البتہ سیب کے بیج کی صحیح مقدار سائینائڈ کے نقصان سے محفوظ رکھ سکتی ہے. وٹامن (بی-17) کینسر اور ٹیومر کی نشونما کو روکتا ہے، ساتھ ہی اس میں ضروری خلیات کو چھوڑ کر کینسر پیدا کرنے والے خلیات کو ختم کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے.





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved