تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

پہلی ششماہی : صوبوں کی خدمات پر93 ارب سے زائد سیلز ٹیکس وصولی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال پہلی ششماہی میں چاروں صوبوں نے خدمات پر سیلز ٹیکس وصولی 23 فیصد اضافے سے 93 ارب 28 کروڑ روپے وصول کئے۔جو گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 76ارب روپے تھی ۔ذرائعوزارت خزانہ کے مطابق پہلی ششماہی میں پنجاب کی خدمات پر سیلز ٹیکس وصولی گذشتہ سال کے مقابلے 34 فیصد اضافے سے 47ارب 16کروڑ روپے جمع ہوئے

۔’ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پہلی ششماہی میں سندھ کی خدمات پر سیلز ٹیکس وصولی 10 فیصد اضافے سے 38ارب 18 کروڑ روپے ہوگئی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی کے نے پہلی ششماہی میں خدمات پر سیلز ٹیکس وصولی 18 فیصد اضافے سے 5ارب 4 کروڑ روپے وصول کئے ۔ چھ ماہ میں بلوچستان نے خدمات پر سیلز ٹیکس وصولی 47 فیصد ریکارڈ اضافے سے 2 ارب 90 کروڑ روپے اکھٹے کرلئے ۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved