تاریخ: بدھ‬‮   26   ستمبر‬‮   2018

چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم


کراچی( نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت ہوئی۔ سرکاری اسپتالوں کی زبوں حالی کے کیس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے جناح اسپتال کے حوالے سے ریمارکس دیئے کہ کیا یہ وہی ہے جہاں وی آئی پی قیدی منتقل کئے جاتے ہیں؟۔چیف جسٹس نے جناح اسپتال سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں۔ صاف پانی کی فراہمی و نکاسی سے متعلق کیس کی سماعت

کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کراچی میں کچرے کی صورت حال کیا ہے؟۔ چیف سیکرٹری نے عدالت کو بتایا کہ کراچی میں یومیہ بارہ ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جبکہ کچرا اٹھانے کی استعداد چار ہزار ٹن ہے۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ نااہل افسران کو کیوں رکھا ہوا ہے؟۔ عدالت نے مراد علی شاہ کے برادر نسبتی آصف حیدر شاہ کو فوری طور پر سیکریٹری پبلک ہیلتھ تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں اور بھاری فیس وصولی کے معاملہ پر چیف جسٹس نے کہا کہ نجی کالجز کی رجسٹریشن کیلئے کیا اقدامات کیے؟۔ ایک ہفتے میں پالیسی مرتب کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ممبئی: بی سی سی آئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے شیڈول میں تبدیلی کے مطالبے سے باز نہ آیا، ایڈمنسٹریٹرز کمیٹی کو ایونٹ سے یواے ای کی کمائی بھی کھٹکنے لگی۔
کراچی: نامورپاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقد ہونے والی یوم آزادی پریڈ میں بھارتی گانا گانے پر خاموشی توڑدی۔
‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’
اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چودھری سرور گورنر پنجاب نامزد
سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس، 2 ہفتوں میں جواب طلب
ریاض: سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved