تاریخ: منگل‬‮   19   جون‬‮   2018

باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) عمران خان نے نواز شریف اور مریم نواز پر کڑی تنقید کی۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ نواز شرف کہتے ہیں ہم عوام کی عدالت میں جا رہے ہیں تاہم ہر کوئی جانتا ہے کہ جمہوریت میں عوام اپنے نمائندے چنتے ہیں لیکن انصاف کرنا عدلیہ کا کام ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ریاست کے اداروں کا کام کرپشن کی نشاندہی اور اس کے خلاف کام کرنا ہے۔ شریف فیملی کہتی ہے کہ

ووٹ سے اقتدار میں آنے والا قانون سے بالاتر اور احتساب سے باہر ہو جاتا ہے۔عمران خان نے کہا ان لوگوں کو جنوبی افریقہ کی طرف دیکھنا چاہئیے جہاں افریقن نیشنل کانگرس نے کرپشن کے الزامات پر اپنے لیڈر زوما کو گھر بھیج دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو بھی کرپشن کے الزامات پر پولیس کی تفتیش کا سامنا ہے۔ کسی کا ووٹ لیکر آنا اسے قانون سے بالاتر نہیں بنا دیتا۔د رہے لودھراں کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان تحریک کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز بھی کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور گزشتہ روز بھی پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ پر خوب تنقید کے نشتر چلائے تھے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved