تاریخ: منگل‬‮   17   جولائی   2018

صومالیہ، پولیس اکیڈمی میں خودکش حملے میں 15 افراد ہلاک


موغا دیشو۰(نیوز ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی بلیو یونیفارم میں ملبوس خود کش بمبار صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں پولیس کے تربیتی مرکز میں داخل ہوا جس نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس ترجمان میجر محمد حسین کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے جسم کے ساتھ دھماکا

خیز مواد باندھا ہوا تھا اور اس نے اپنے آپ کو اس وقت دھماکے سے اڑایا جب پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں پولیس کی پریڈ جاری تھی۔ڈائریکٹر آف امین ایمبولینس عبدالقدیر عبدالرحمن نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں ہونے والے خود کش حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حملے کی ذمہ داری عسکریت پسند اسلامی گروپ الشباب نے قبول کر لی ہے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved