تاریخ: منگل‬‮   17   جولائی   2018

پاکستان اور بھارت کے درمیان اعتماد کی فضا بحال کرنے کی کوشش کریں گے : اجے بساریہ


لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں نئے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اعتماد کی فضاء میں موجود کمی کوبحال کرنے کی کوشش کریں گے اور ان کی کوشش ہو گی کہ دونوں ملکوں کے عوام کا ایک دوسرے سے میل جول بڑھے اور بھارت کی جانب سے ویزوں کی جو پابندیاں پاکستانیوں پر لگائی گئی ہیں ان کے خاتمہ کے لیے بھی وہ کوشش کریں گے ۔اپنی

اہلیہ کے ہمراہ واہگہ بارڈر کے راستہ لاہور پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا کہ وہ اس سے قبل بھی پاکستان آ چکے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ پاکستان کے بھارت سے تعلقات کو بہتر کیا جائے اس سلسلہ میں وہ بھر پور کوشش کرینگے ان کا کہناتھا کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی کے رشتے کو مضبوط کرنے آئے ہیں دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کی فضاء بہتر ہونی چاہیے دونوں ممالک کے درمیان مسائل بات چیت کے ذریعہ حل ہوںگے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل کے لیے وہ کوشش کرینگے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھار میں بسنے والے لوگوں کے دل ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں۔ ان کی کوشش ہو گی کہ دونوں طرف کی عوام کے لیے مزید ویزے فراہم کیے جائیں وہ پاکستانی قیادت سے ملیں گے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کریں گے ۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved