تاریخ: جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018

عمران خان کا امپائر بوڑھا ہو چکا ہے، اب انہیں پتہ لگے گا، کیپٹن (ر) صفدر


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت میں العزیز یہ ریفرنس کی سماعت پر پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے میاں نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ ریاست سے بہت بڑی زیادتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ کی طرف سے آزمائش آتی رہتی ہے اس امتحان سے نواز شریف کامیاب ہونگے تو قائداعظم کا پاکستان آگے بڑھائیں گے جس شخص کو نااہل کیا گیا اس

نے وقت سے پہلے مختلف بحرانوں پر قابو پایا۔ نواز شریف سیاست میں موجود ہیں کیونکہ سیاست سے سیاستدانوں کو کوئی باہر نہیں نکال سکتا تاہم ان پر قائم کیسوں کے باعث قوم اور ملک کا بیش قمیتی وقت ضائع ہو گیا ہے آج کے دور میں جو لیڈر ویژن لے ک اٹھتا ہے وہ لیٹ جاتا ہے آج سی پیک لیٹ ہو گیا ہے۔ آج کا سفر اور گوادر لیٹ ہو گیا ہے پاکستان کی ترقی اور جمہوری نظام کے ساتھ زیادتی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو نقصان پہنچایا جس کا قوم حساب مانگے گی کیونکہ عمران خان 2023 کے انتخابات تک سڑکوں پر ہی رہیں گے۔ عمران خان عدالتوں کو ہلکا لے رہے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ عدالتیں اور الیکشن کمیشن ان کے ماتحت ہیں۔صحافی کے ایک سوال پر جس میں استفسار کیا گیا کہ عمران خان کا تھرڈ امپائر کون ہے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ عمران خان کا امپائر ریٹائر ہو کر بوڑھا ہو چکا ہے تاہم عدالتوں میں سب کو پیش ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے آپ کو کپتان کہلاتے ہیں میں اصل باوردی کپتان ہوں جبکہ عمران کیٹ والے کپتان ہیں میں نے سرحدوں کی حفاظت کی ہے جبکہ عمران نے مزے کئے ہیں۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بھارتی جارحیت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی
عمران خان 2 روزہ دورے پر دبئی روانہ
ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل، چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا
ملک میں آئین سے ماورا کوئی اقدام قبول نہیں کریں گے:سراج الحق
شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز نے پھر پاکستانی آبادی پربلا اشتعال فائرنگ
‘عوام تہم پرستی کا شکار ہے اور مذہب کو تماشہ بنانیوالوں کے پیچھے چل پڑتی ہے’

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved