تاریخ: جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018

سی پیک کاغذ کا ٹکڑا تھا،(ن) لیگ نے اسے حقیقت بنایا، احسن اقبال


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کاغذ کا ٹکڑا تھا ( ن ) لیگ نے اسے حقیقت بنایا. پشاور سے افغانستان اور وسطی ایشیا تک راہداری بنا رہے ہیں، لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی جیسے مسائل کو شکست دے دی.اقتصادی تعاون تنظیم کے 28ویں اجلاس میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سی پیک کے نتیجے میں ہم جو

انفراسٹرکچر بنا رہے ہیں وہ پاکستان کو وسطی ایشیا، مغربی ایشیا اور چین سے ملائے گا۔ ہم پشاور سے کابل اور سینٹرل ایشیا تک کوریڈور بنا رہے ہیں۔ دوسرا کوئٹہ، ہرات اور ترکمانستان جنوب میں ایک اور راہداری بن رہی ہے۔ یہ تمام انفراسٹرکچر کے منصوبے پاکستان کے لئے بے حد اہم ہیں۔ اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم دھرنوں کی بجائے اقتصادی ترقی کے منصوبوں پر توجہ دیں کیونکہ 21ویں صدی اقتصادی مقابلے کی صدی ہے اور ہم نے ماضی میں بہت کچھ کھویا ہے اور اب ہمیں زیادہ تیز چلنے کی ضرورت ہے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بھارتی جارحیت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی
عمران خان 2 روزہ دورے پر دبئی روانہ
ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل، چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا
ملک میں آئین سے ماورا کوئی اقدام قبول نہیں کریں گے:سراج الحق
شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز نے پھر پاکستانی آبادی پربلا اشتعال فائرنگ
‘عوام تہم پرستی کا شکار ہے اور مذہب کو تماشہ بنانیوالوں کے پیچھے چل پڑتی ہے’

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved