تاریخ: جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018

پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے، میئر لندن


کراچی(نیوز ڈیسک) میئر لندن صادق خان دورہ پاکستان کے دوران لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے میئر لندن کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کے اچھے تعلقات پر فخر ہے اور مجھے پاکستانی پس منظر رکھنے پر بھی فخر ہے۔ صادق خان نے کہا کہ لندن میں مذہبی آزادی ہے جہاں ہندو، سکھ، مسلم اور ہر

رنگ و نسل کے لوگ رہتے ہیں۔ تعلیم ،کاروبار اور سیاحت کے لئے لندن آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔میر لندن نے کہا کہ ہمیں آئندہ کے 70 برسوں کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بھارتی جارحیت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی
عمران خان 2 روزہ دورے پر دبئی روانہ
ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل، چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا
ملک میں آئین سے ماورا کوئی اقدام قبول نہیں کریں گے:سراج الحق
شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز نے پھر پاکستانی آبادی پربلا اشتعال فائرنگ
‘عوام تہم پرستی کا شکار ہے اور مذہب کو تماشہ بنانیوالوں کے پیچھے چل پڑتی ہے’

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved