تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

اجے دیوگن تعاون اور حوصلہ افزائی کرنے والے اداکار ہیں: ایلیانا ڈیکروز


ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ ایلیانا ڈیکروز نے کہا ہے کہ اداکار اجے دیوگن ان لوگوں میں سے ہیں جن کے ساتھ کام کرنا بہت آسان ہے۔ اجے دیوگن کے ساتھ فلم ”بادشاہو“ میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا تھا، اجے دیوگن ان لوگوں میں سے ہیں جن کے ساتھ کام کرنا واقعی بہت آسان تھا۔انہوں نے بہت تعاون اور حوصلہ افزائی کی جس کے باعث ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے اکثر یہ حقیقت بھول جاتی ہوں کہ وہ ایک

سپر سٹار ہیں۔جے دیوگن اور ایلیانا ڈیکروز فلم ”ریڈ“ میں دوبارہ اکٹھے جلوہ گر ہوں گے جو حقیقی زندگی کے واقعات پر مبنی ہے۔لم میں اجے دیوگن انکم ٹیکس آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved