تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

یہ دنیا جی لگانے کی نہیں ہے ، جنید جمشید کو دنیا فا نی سے بچھڑے ایک سال بیت گیا


” اہور(نیوز ڈیسدک)یہ دنیا جی لگانے کی نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے،مایہ نازنعت خواں ، مذہبی اسکالر اور فیشن ڈیزائنر جنید جمشید کو دنیا فا نی سےبچھڑے ایک سال بیت گیا ہے۔جنید جمشید کی برسی نے آج پھر سوگ کی فضا قائم کر دی ہے ان کی شہادت کے غم کو ایک بار پھر تازہ کر دیا ہے۔ جنید جمشید نے نغمے “دل دل پاکستان “سے شہرت حاصل کی تھی لیکن انہوں نے اپنی موسیقی کے

عروج پر دین اسلام کی خدمت کا فیصلہ کیا تھا ۔جنید نے موسیقی کی دنیاکو خیرباد کہہ کر دین کی تبلیغ کرنی روع کی تھی ۔یاد رہے ۱۱سالہ دینی خدمات میں جنید جمشید نے بے شمار نعتیہ کلام پیش کیے تھے۔تفصیلات کے مطابق سن 7 دسمبر دوہزار سولہ کو جنید جمشید قومی ائیرلائن پی کے 661 کی پرواز کے ذریعے چترال سے واپس آرہے تھے کہ حویلیاں کے مقام پر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں معروف مبلغ سمیت تمام ہی 47 مسافر شہید ہوگئے تھے، جہاز پھٹنے کی وجہ سے لاشوں کی شناخت کا عمل ڈین این اے کے ذریعے کیا گیا تھا۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved