تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

شاہ زیب اسپاٹ فکسنگ کیس، محمد عرفان آج ٹریبونل میں پیش ہوں گے


لاہور(نیوز ڈیسک) شاہ زیب حسن اسپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان آج ٹربیونل میں پیش ہوں گے، فاسٹ بولر ساتھی کرکٹر شاہ زیب حسن کے خلاف گواہی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ساتھی کرکٹر کے خلاف گواہی محمد عرفان آج ٹربیونل میں پیش ہوں گے، محمد عرفان ، پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن کے خلاف گواہی دیں گے۔ محمد عرفان کا موقف ہے کہ شاہ زیب نے انہیں فکسنگ

کیلئے اکسایاتھا۔یاد رہے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی 6 ماہ کی پابندی ختم ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہو گئی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا سنائی گئی تھی جس میں انہیں 14 مارچ کو معطل کیا گیا تھا جب کہ ساتھ میں ان پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان کی معطلی 14 ستمبر کو ختم ہوئی جس کے بعد انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کر لی تھی۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved