تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

مسافر کی نشاندہی پر کراچی سے سکھر جانے والا طیارہ حادثے سے بچ گیا


کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی سے اڑنے والا پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا ، پی آئی اے طیارے میں فنی خرابی کی نشاندہی کرنے والے مسافر کو عملہ نے جھاڑ پلادی، طیارے سے لیکیج کی ویڈیو اور تصاویر بنانے پر عملہ مسافر پر برہم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے سکھر جانے والی پرواز پی کے فائیو تھری سکس کے انجن سے لیکج پر مسافر نے نشاندہی کی اور اس کی تصویریں

اورویڈیو بھی بنائی۔حکام کو بروقت اطلاع دینا تو پسند آیا لیکن ویڈیو بنانا ایک آنکھ نہ بھایا، ایئرپورٹ پہنچتے ہی عملے کا ایک رکن پھٹ پڑا اور بولا کہ آپ نے ویڈیو کیوں بنائی؟ کیا سوشل میڈیا پر دینی ہے۔ مسافر نے بھی ویڈیو اور اپنی آپ بیتی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔اس اقدام کا مقصد ایک ہی ہے کہ شاید یہ ویڈیو کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے، جسے محکمے کی بدنامی سے زیادہ مسافروں کی فکر ہو۔ اللہ پی آئی اے کی حفاظت کرے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved