تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

ششی کپور کی موت نے بھارتی سیاستدان ششی تھرور کو مشکل میں ڈال دیا


نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی و وڈ کے ممتاز اداکار ششی کپور گزشہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، ان کی موت پر مداحوں اور شوبز اسٹارز کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا تانتا بندھ گیا، وہیں بھارتی سیاستدان ششی تھرور کو نام کی مماثلت کی وجہ سے کچھ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی ٹی وی چینل نے اپنی ٹوئیٹ میں ششی کپور کی وفات کی خبر

دیتے ہوئے وہاں غلطی سے کانگریس رہنما اور رکن اسمبلی ششی تھرور کا نام لکھ دیا۔بھارتی چینل کی اس غلط ٹوئیٹ کے بعد ششی تھرور کے دفتر میں تعزیتی کالز کا تانتا بندھ گیا، جس پر ششی تھرور کو وضاحت کرنی پڑی۔ ششی تھرور نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا کہ ان کے وفات کی خبر قبل از وقت ہے۔

Shashi Tharoor





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved