تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

سلمان خان نے کمٹمنٹ کے آگے اپنی بیماری کو بھی نہ دیکھا


ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ دبنگ سلمان خان گلے کی خرابی اور وائرل بخار کے باوجود کام میں جتے ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان گلے کے وائرل انفیکشن میں مبتلا ہیں جس کے باعث انہیں بولنے میں شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ اس کے ساتھ ساتھ انہیں بخار بھی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔لیکن دبنگ خان نے اپنی کمٹمنٹ کے باعث بیماری کو

پس پشت ڈال دیا ہے اور کئی پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔سلمان خان کا ایوارڈ شو کی تقریب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں وائرل بخار ہوگیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی آرام کا وقت نہیں مل رہا۔انہوں نے بتایا کہ وہ انٹر نیشنل فلم فیسٹول انڈیا (آئی ایف ایف آئی) میں شرکت کے لیے گوا گئے جہاں سے براستہ دہلی واپس ا?تے ہی ممبئی میں بگ باس اور ٹائیگر زندہ ہے کی وائس ریکارڈنگ میں مصروف ہوگئے۔یاد رہے کہ سلمان خان فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کی تشہیری مہم اور ’ریس 3‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved