تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر طلعت علی کو منالیا


لاہور(نیوز ڈیسک) دورہ سری لنکا کے بعد ٹیم چھوڑ کر برطانیہ جانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر طلعت علی کو پی سی بی نے منالیا ہے۔اب منیجر طلعت علی دورہ نیوزی لینڈ پر اپنے فرائض انجام دیں گے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کی کوششوں کے بعد قومی ٹیم منیجر طلعت علی ایک با رپھر ذمہ داری نبھانے کیلئے تیار ہوگئے ۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سریز

کے بعد نجی مصروفیا ت کے باعث طلعت علی برطانیہ واپس روانہ چلے گئے تھے۔اور پی سی بی کے ایک سالہ کنٹریکٹ پر دستخط سے بھی معذرت کر لی تھی ۔ دورہ نیوزی لینڈ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی آئندہ تین سریز برطانیہ میں ہی ہیں،جس کے باعث طلعت علی بطور منیجر ذمہ داری نبھانے کیلئے تیار ہو گئے ۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved