تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

مصر کے سابق وزیر داخلہ عدالتی فیصلے کی حکم عدولی پر گرفتار


قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصر کے سابق وزیر داخلہ حبیب العادلی کو بدعنوانی کے ایک مقدمے میں عدالتی فیصلے کی حکم عدولی پر گرفتار کر لیا گیا۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق حبیب العادلی معزول صدر حسنی مبارک کے دور حکومت میں وزیر داخلہ رہے تھے۔انھوں نے اپریل میں اپنے خلاف دائر مقدمے کی حتمی سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش ہونا تھا۔ انھوں نے تب ایک مرتبہ خود کو حکام کے

کن اس کے بعد وہ روپوش ہو گئے تھے اور پھر عدالت میں حاضر ہوئے اور نہ انھوں نے اپنے خلاف عدالت کے فیصلے پر عمل کیا ہے۔واضح رہے کہ عدالت نے اپریل میں سنائے گئے اس حکم میں حبیب العادلی اور ان کی سابق وزارت کے دو عہدے داروں کو کرپشن کی رقم ایک ارب پچانوے کروڑ مصری پاؤنڈ واپس قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا تھا اور اتنی ہی رقم کے برابر ان پر جرمانہ عائد کیا تھا۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved