تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

اے ٹی ایم کیس’سائبر کوڈ ماہرین کو تحقیقات کی ذمہ داری سونپ دی گئی


کراچی(نیوز ڈیسک)ایف آئی اینے اے ٹی ایم فراڈ کیس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا، سائبر کوڈ ماہرین کو تحقیقات کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ڈائریکٹرایف آئی ا ے سندھ ڈاکٹر امیر شیخ نے کہا ہے کہ اسکمنگ کی باقاعدہ اطلاع نہیں دی گئی، بینک انتظامیہ سے خود رابطہ کرکے معلومات طلب کی ہیں.بین الاقوامی فراڈیوں نے مشینز سے ڈیٹا چرا کر سیکڑوں صارفین کو چونا لگایا،حالیہ بینک اسکمنگ کی کوئی اطلاع

ایف آئی اے کو نہیں دی گئی، ماضی میں ایسے چار کیسز ڈیٹیکٹ کیے جن میں تین چائنیز کو گرفتار کیا،اپنے طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران کراچی اور اسلام آباد میں سیکڑوں اے ٹی ایم صارفین کا ڈیٹا حاصل کر کے ان کی رقم چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا تھا اور نقب زنی کی اس تکنیکی واردات میں چینی باشندوں کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا تھا، ماضی میں ایسے چار کیسز ڈیٹیکٹ کیے، ماضی میں بینک شکایت لے کر ہمارے پاس آیا تو پھر ہم نے کارروائی کی اور 3 چائنیز کو گرفتار کیا۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved