تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 100روپے سستا


کراچی(نیوز ڈیسک ) بین الاقومی مارکیٹ میں منگل کو فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام رہا تاہم مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل کراچی صراف ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت1294ڈالرپرمستحکم رہی تاہم مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کارجحان

رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کی کمی سے54600روپے سے گھٹ کر54500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت86روپے کمی سے 46800روپے سے گھٹ کر46714روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت810روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved