تاریخ: ہفتہ‬‮   17   فروری‬‮   2018

سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے 50روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان ، سکے پر کس کی تصویر ہو گی؟


اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے 50 روپے کے سکے جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سے جزام کے مرض کے خاتمے کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے اعزاز میں 50 روپے

کے 50 ہزار سکے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔یاد رہے کہ ڈاکٹر رتھ فاورواں برس 10 اگست کو کراچی میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئی تھیں۔ ڈاکٹر رتھ فاو کو سرکاری اعزاز کے ساتھ کالا پل کے قریب واقع گورا قبرستان میں دفنایا گیا۔اس سے قبل مارچ میں بھی اسٹیٹ بینک کی جانب سے محسن انسانیت عبدالستار ایدھی کی خدمات کے اعتراف میں بھی یادگاری سکے جاری کیے گئے تھے۔

Related image

Image result for ‫سٹیٹ بنک آف پاکستان‬‎





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
معصوم زینب کے قاتل عمران کو چار بار سزائے موت کا حکم
چیف جسٹس کا آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ سندھ تعینات کرنے کا حکم
باپ بیٹی عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں، عمران خان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
زینب کے علاوہ 7 بچیوں کے قتل کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں،پراسیکیوٹر جنرل

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved