تاریخ: منگل‬‮   17   جولائی   2018

کیا آپ تالے پرموجود ننھے سوراخ کے پیچھے کا راز جانتے ہیں؟


کہتے ہیں کوئی بھی چیز بیکار نہیں ہوتی ہر چیز کسی نہ کسی مقصد کے تحت بنائی جاتی ہے لیکن آج کا انسان مصروفیات کے باعث ان چیزوں پرغورنہیں کرپاتا۔ موجودہ دور میں انسانی مصروفیات بہت بڑھ گئی ہیں بلکہ اگر کہا جائے کہ انسان اس مشینی دور میں خود بھی مشین بن گیا ہے تو غلط نہ ہوگا۔اس صورتحال میں انسانوں کواپنے آس پاس موجود چیزوں پر غور کرنے کی فرصت نہیں ہوتی تو چھپی

ہوئی اور ننھی چیزوں پر غور کرنے کا وقت کہاں سے ملے گا۔ یہاں بعض غیرضروری نظرآنے والی چیزوں کےاستعمالات کے متعلق تحریر پیش کی جارہی ہے۔تالے پرموجود ننھا سوراخ:انسان ابتدا میں اپنی رہائش اور حفاظت کی طرف سے اتنا زیادہ محتاط نہیں تھا تاہم اپنی اور خود سے وابستہ لوگوں کی حفاظت کا خیال لاشعوری طور پر اس کے ذہن میں موجود تھا۔ آہستہ آہستہ یہ خیال مضبوط ہوتا گیا اورانسان نے رہائش اختیار کرنے کے ساتھ اپنی چیزوں کے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے بھی غوروفکر کرنا شروع کیا اوراس طرح ’’تالے‘‘ کا وجود ہوا۔ تالا آج انسان کی اہم ضروریات میں سےایک ہے۔ لوگ اپنی دکانوں اور چیزوں کی حفاظت کےلیے روزانہ ’’تالے‘‘ کا استعمال کرتے ہیں۔ البتہ ہمیں یقین ہے کہ تالے کو روز استعمال کرنے والے افراد اس پر موجود ننھے سوراخ سے ہرگزواقف نہیں ہوں گے۔ تالے پرموجود یہ چھوٹا سا سوراخ دراصل تالے کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے بنایا جاتا ہے۔ عموماً تالے دکان بند کرنے پر باہر کی طرف رہتے ہیں بارش ہونے کی وجہ سے پانی تالے کے اندر چلاجاتا ہے اور تالے میں زنگ لگ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اکثر مغربی ممالک میں برف باری کی وجہ سے بھی تالے جم جاتے ہیں اور صحیح کارکردگی نہیں دکھا پاتے۔ لہٰذا یہ سوراخ تالے میں سے پانی کو باہر نکالتا ہے اس کے علاوہ اس سوراخ کے ذریعے تالے کے اندر تیل ڈالاجاتا ہے تاکہ تالا صحیح سے کام کرسکے۔





انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان کے نکاح کی شرعی حیثیت اور عمرے کے بارے مفتی عبدالقوی نے اہم انکشاف کردیا
‘منصف خود بحالی کیلئے عوام میں جائے تو ٹھیک لیکن نواز شریف جائے تو غلط’
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری نے ابتدائی جواب جمع کروا دیا
کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی
میری طلاق کی تاریخ کا تعین کرنیوالی بھی بشریٰ مانیکا ہی تھیں، ریحام خان

تازہ ترین ویڈیو
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت بیرون ملک حسینائوں کا رقص دیکھتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
روس میں چرچ کی عمارت مسجد میں تبدیل
یہ جن ہیں یا انسان؟ پاکستان کی سپیشل فورس بارڈر ایکشن ٹیم سے بھارتی کس قدر خوفزدہ ہیں؟ جان کر آپکو آئی ایس آئی اور ایس ایس جی پر فخر ہو گا
ہم پاکستان سے جنگ نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ۔۔۔
اب آپ موٹرسائیکل کو بھی بھول جائیں گے، پاکستان میں تیار ہونیوالی انتہائی سستی گاڑی متعارف۔ قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید سکے گا
سعودی کا کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کون ہے ؟ انکی گرفتاری کے بعد پوری دنیا میں ہلچل ۔۔ پاکستانی میڈیا کی خصوصی رپورٹ

Copyright © 2016 Naye Khabar. All Rights Reserved